پٹی داری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گا*ں کی پٹی رکھنے کا حق جس کا انتظام پٹی دار خود کرتا اور اپنا سرکاری لگان نمبردار کے ذریعے ادا کرنے کا ذمہ دار ہوتا ہے۔ خلاف ورزی کی صورت میں سب پٹی دار لگان کی ادائی کے ذمے دار ہوتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - گا*ں کی پٹی رکھنے کا حق جس کا انتظام پٹی دار خود کرتا اور اپنا سرکاری لگان نمبردار کے ذریعے ادا کرنے کا ذمہ دار ہوتا ہے۔ خلاف ورزی کی صورت میں سب پٹی دار لگان کی ادائی کے ذمے دار ہوتے ہیں۔